شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں اور عہدیداران نے کہا ہے کہ عمران خان کی بلاجواز گرفتاری ملک حالات خراب کرنے کی حکومتی سازش ہے حکومت نےب کے ذرےعے عمران خان کو مرعوب نہےں کرسکتی ۔نوائے وقت فورم میں الحاج ملک اسلم بلوچ،بیرسٹر چوہدری طیاب راشد سندھو، چوہدری محمد سعید ورک، کنور عمران سعید، میاں علی بشیر، عمر آفتاب ڈھلوں، میاں افضال حیدر، پیر سید ارشد ہاشمی ،حاجی افضل علی ورک، چوہدری معراج خالد گجر، ڈاکٹر قیصر شہزاد، چوہدری منعم ضیاءسندھو، وقاص سرور رامے، چوہدری عمر مشتاق ورک، ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی، حاجی ملک محمد اقبال، اویس عمر ورک، شہزاد احمد ہنجرا اور کاشف معراج خالد گجر، چوہدری اشفاق احمد ورک، چوہدری فیض الرسول گجر ، پیر سکندر عارف نے اظہار خیال کیا۔