عمران خان کی بلاجواز گرفتاری  قابل مذمت ہے:پاکستان سنی تحریک 


لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی،اور رکن مرکزی رابطہ کمیٹی محمد زاہد حبیب قادری ، رکن مرکزی رابطہ کمیٹی ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی بلاجواز گرفتاری قابل مذمت ہے۔ملکی امن و امان کے خلاف سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔حکومت طاقت کے نشے میں بد مست ہاتھی بننے کی بجائے ملک میں پرامن سیاسی ماحول پیدا کرے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...