لاہور(سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر جیکب آباد براستہ روہڑی،کراچی کے درمیان چلنے والی سکھر ایکسپریس (146-Up / 145,Dn)کو سر ہاری دوڑ اور باندھی ریلوے سٹیشنوں پر 2منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ عوام کو یہ سہولت 3ماہ کیلئے عارضی طور پر حاصل ہوگی۔ اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہو گا۔