ضربِ کلیم May 11, 2023 تڑپ رہے ہیں فضا ہائے نیلگوں کیلئے وہ پر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند تری سزا ہے نوائے سحر سے محرومی مقامِ شوق و سرور و نظر سے محرومی (ضربِ کلیم)