دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت مل گئی 

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی اعلی عدلیہ نے اپوزیشن رہنما اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کیلئے یکم جون تک ضمانت دی گئی ہے۔مالیاتی جرائم کی ایجنسی نے دلی کے وزیراعلی کو21 مارچ کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن