لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سے470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے اضافے سے 324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے255روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت 32روپے کلو مہنگا قیمت 470 روپے کلو ہوگئی
May 11, 2024