اسلام آباد(این این آئی)موٹرکار اورموٹر بائیک ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس فیس 25فیصد بڑھا دی گئی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ارجنٹ لائسنس بنوانے والوں کو 2ہزار روپے اضافی جمع کروانا ہوں گے، لائسنس بنوانے والوں کو گاڑی ٹیسٹ کی مد میں اضافی فیس بھی جمع کروانا ہو گی۔
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
May 11, 2024