سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے  کیلئے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر  

May 11, 2024

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے کیلئے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیئے گئے ۔نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں