صدر زرداری نے قومی اسمبلی  کا اجلاس پرسوں طلب کر لیا

اسلام آباد (نیٹ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پرسوں بروز پیر سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...