سپریم کورٹ کا  انسداد منشیات قانون کیخلاف درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

May 11, 2024

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے کے پی انسداد منشیات قانون کیخلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ۔عدالت نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بجھوا دیاجبکہ عدالتی معاونت کیلئے کیس میں عدالتی معاون بھی مقرر کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں