سگریٹ پر ٹیکسز کی شرح بڑھا ئی جائے ،ماہرین صحت 

اسلام آباد(نامہ نگار)  پاکستان ٹیکسز کے حوالے سے ایک پیچیدہ معیشت کا حامل ملک ہے جہاں آمد نی پیدا کرنے کے محدود وسائل اور اختیارات ہیں لیکن بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے نشاندہی کی ہے کہ سگریٹ اور دیگر غیر ضروری اشیا پر ٹیکسز کی شرح میں اضافہ پاکستان کیلئے آگے بڑھنے کا کلیدی راستہ ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے یہ ایڈوائس اس کی فروری کی رپور

ای پیپر دی نیشن