کویت: اب لوگ ”فیس بک“ پر بھی بل ادا کر سکیں گے

کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) کوےت میںعنقریب اب لوگ \\\"فیس بک\\\" پر اپنے سرکاری واجب الادا بل جمع کرا سکیں گے۔ سوشل نیٹ ورک سائٹس Twitter& Facebook پر بل فارم دستیاب ہوں گے جہاں لوگوں کو بل اداکرنے میں آسانی ہو گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق مرحلہ وار معلومات (CAIT) ٹیکنالوجی اور مشترکہ الیکٹرانک کے لئے کوےت کی مرکزی ایجنسی کے تعاون سے حاصل ہوں گی ۔

ای پیپر دی نیشن