نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) ایشوریہ بچن اور ابھیشک بچن کے ہاں بچے کی ولادت پر ممبئی، پونا اور پاکستان میں اربوں روپے کا سٹہ لگ گیا۔ بھارت میں جوتشیوں کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ ایشوریہ کے ہاں ولادت آج ہو یعنی اس کی تاریخ پیدائش 11-11-11 ہو جس کا عدد دو بنتا ہے۔