پےپلزپارٹی کی قےادت نے ملک مےں قانون کی بالادستی کے لئے اہم کردار ادا کےا: علامہ یوسف اعوان

Nov 11, 2012

لاہور(خبر نگار) پےپلز پارٹی کے رہنما اور قومی امن کمیٹی بر ائے بےن المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چےئرمےن پےر علامہ ےوسف اعوان نے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی کی قےادت نے پاکستان مےں قانون کی بالادستی کے لئے اہم کر دارادا کےا ہے اور پارلےمنٹ جو کہ عوامی مےنڈےٹ کے ساتھ بنتی ہے، اُس سے سپر ےم کوئی ادارہ نہےں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پےپلز پارٹی نے جمہوری نظام کی بحالی کے لئے جتنی قر با نےاں دی ہےں دُنےا مےں اس کی مثال نہےں ملتی۔ پےپلز پارٹی عوامی مےنڈےٹ کے ساتھ پارلےمنٹ مےں ہے۔

مزیدخبریں