لاہور (کامرس رپورٹر) بھارت پاکستان سے ازلی دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان سے چینی کی امپورٹ روکنے کیلئے اسی پر عائد ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے واضح رہے کہ روراں سال بھارت میں گنے کی پیداوار میں 10 فیصد کمی کا خدشہ ہے اور 2.35 کروڑ ٹن چینی کی پیداوار کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔