امریکہ میں لاکھوں چوہے سڑکوں پر آ گئے، طاعون پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا


ڈنگہ (نامہ نگار) امریکہ میں سینڈی طوفان کے بعد طاعون پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طوفان کے بعد ہر طرف کچرے اور گندگی کے ڈھیروں میں لاکھوں چھپے چوہے سڑکوں پر آ گئے۔ ان چوہوں کا گھروں میں گھسنے اور طاعون کی قسم کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ بعض مشتبہ مریض سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت الرٹ ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...