اداکارہ میرا بھارت چلی گئیں

Nov 11, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا بھارت چلی گئیں۔ وہ ایک ہفتہ ممبئی میں قیام کریں گی اور اس دوران دو بھارتی فلموں کے معاہدے کریں گی۔

مزیدخبریں