پی سی بی کوچ ہنٹ کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

Nov 11, 2012

لاہور (آئی اےن پی) پی سی بی کی جانب سے تشکیل شدہ کوچ ہنٹ کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع ہے۔اس موقع پر قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ بننے کے امیدواروں کی درخواستوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ کمیٹی میں انتخاب عالم اور کرنل(ر) نوشاد علی شامل ہیں ۔

مزیدخبریں