کراچی(نوائے وقت نیوز) صدر زرداری کی بہن فریال تالپور نے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ذرائع کے مطابق فریال تالپور نے آئینی درخواست میں کہا ہے کہ انہیں مطلوبہ سکیورٹی فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
” مطلوبہ سکےورٹی فراہم نہیں کی جارہی“ صدر زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
Nov 11, 2012