اوباما فلوریڈا سے بھی جیت گئے الیکٹورل ووٹ 332 ہو گئے

Nov 11, 2012

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹنگ) امریکی صدارتی انتخابات میں اوباما ریاست فلوریڈا سے بھی کامیاب رہے۔ اوباما نے 50 فیصد اور مٹ رومنی نے 49.1 ووٹ حاصل کئے۔ اوباما کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 332 ہو گئی۔
اوباما / فلوریڈا

مزیدخبریں