ایف بی آئی حکام کےمطابق پیٹریاس کی سوانح عمری لکھنےوالی صحافی خاتون پولا براڈویل کو یہ خدشہ تھا کہ ڈیوڈ پیٹریاس کے کسی دوسری خاتون سےبھی تعلقات ہیں جس پرپولا براڈویل خاصی برہم تھیں اورانہوں نےاس خاتون کو دھمکی آمیزای میلز کیں تاہم ایف بی آئی کی جانب سےدوسری خاتون کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی۔واضح رہے کہ سی آئی چیف ڈیوڈ پٹریاس نےجمعرات کےروز صحافی خاتون پاؤلا براڈویل سےتعلقات کی بنا پراپنا استعفی صدر اوباما کو پیش کیا جسے قبول کرلیا گیا۔
سی آئی اے کےچیف ڈیوڈ پٹریاس سےتعلقات پردوخواتین آپس میں لڑپڑیں.
Nov 11, 2012 | 19:46