اسلام آباد (آئی اےن پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی جانب سے 11نومبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کے دوران مقدمات کی سماعت کیلئے تشکےل کردہ ایک لارجر اور 6 دیگر بنچ آج سے مقدمات کی سماعت کرےں گے۔ رواں ہفتہ کے دوران عدالت رینٹل پاور کیس‘ دوہری شہریت‘ جعلی ڈگریوں‘ بلدیاتی انتخابات ‘ سی این جی لائسنسوں سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کرے گی۔
سپریم کورٹ/ سماعت
رواں ہفتے سپریم کورٹ میں رینٹل پاور دوہری شہریت، جعلی ڈگری سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ہو گی
رواں ہفتے سپریم کورٹ میں رینٹل پاور دوہری شہریت، جعلی ڈگری سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ہو گی
Nov 11, 2013