اسلام آباد (آئی اےن پی) سپرےم کورٹ مےںکراچی امن و امان کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہو گی۔ اٹارنی جنرل پاکستان، ڈی جی رےنجرز، آئی جی سندھ، چےف سےکرٹری سندھ، اےڈووکےٹ جنرل سندھ اور ڈپٹی اٹارنی جنرل پےش ہونگے۔ امن و امان ازخود نوٹس کےس کی سماعت کے ساتھ کراچی مےں نو گو اےرےاز، کراچی کی 50 اےکڑ زمےن کی اونے پونے داموں فروخت، عدالتی احکامات کی حکم عدولی کے حوالے سے توہےن عدالت کی درخواستےں، کراچی مےں طالبانائزےشن کے حوالے سے اےم کےو اےم کی درخواست سمےت 34 متفرق درخواستےں زےر سماعت ہےں۔ واضح رہے کراچی مےں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر سپرےم کورٹ نے 2011 مےں از خود نوٹس لےا تھا۔
کراچی امن و امان کیس