لاہور(آئی این پی) فلم ساز چوہدری کامران کا فلم ”بھائی لوگ“ کی کامیابی کے بعد نئی فلم بنانے کا اعلان جبکہ نئی فلم کے ڈائریکٹر فیصل بخاری ہوں گے۔ فلم ساز چوہدری کامران نے بتایا کہ مذکورہ فلم کا سکرپٹ معروف مصنف پرویز کلیم نے لکھا ہے تاہم محرم الحرام کی وجہ سے فلم کا مزید روک دیا ہے جو محرم کے بعد شروع کیا جائیگا۔
فلم ساز چوہدری کامران کا فلم ”بھائی لوگ“ کی کامیابی کے بعد نئی فلم بنانے کا اعلان
فلم ساز چوہدری کامران کا فلم ”بھائی لوگ“ کی کامیابی کے بعد نئی فلم بنانے کا اعلان
Nov 11, 2013