قومی اسمبلی کا اجلاس 17نومبرکو طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کا 16واں اجلاس 17نومبرکو طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال ، اجلاس 5دسمبر تک جاری رہے گا۔  وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کے مطابق اجلاس بلانے کیلئے سمری وزیر اعظم کو منظوری کیلئے بھجوا دی، سمری کی منظوری کے بعد صدر مملکت اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 5دسمبر تک جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...