اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کا 16واں اجلاس 17نومبرکو طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال ، اجلاس 5دسمبر تک جاری رہے گا۔ وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کے مطابق اجلاس بلانے کیلئے سمری وزیر اعظم کو منظوری کیلئے بھجوا دی، سمری کی منظوری کے بعد صدر مملکت اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 5دسمبر تک جاری رہے گا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 17نومبرکو طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
Nov 11, 2014