نارنگ: عطائی کے غلط انجکشن لگانے سے 12 سالہ بچے نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

Nov 11, 2014

نارنگ منڈی (نامہ نگار) نواحی گائوںکجلہ میں عطائی کے ہاتھوں 12سالہ بچہ شیر اکرم بریار غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ متوفی کو معمولی بخار ہوا اور عطائی نے انجکشن لگا دیا جس کے باعث وہ تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں