ملک میں مارشل لاءکا خطرہ نہیں رہا: منظوروٹو

لاہور(خبر نگار) پےپلز پارٹی پنجاب کے صدر مےاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ اب ملک مےں مارشل لاءکا خطرہ نہےں رہا اس لےے پےپلز پارٹی صحےح اپوزےشن پارٹی کا کردار ادا کرنے کے لےے پوری طرح تےار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پےپلز پارٹی کی قےادت کی حکمت عملی کامےاب رہی جسکے نتےجے مےں جمہورےت پٹڑی سے نہےں اتری جس کو سول سوسائٹی مےں بڑی پذےرائی مل رہی ہے۔ پےپلز پارٹی غرےب عوام کی پارٹی ہے جس نے کسانوں، مزدورںو رےڑھی والوں، ہارےوں ، اقلےتوں اور خواتےن کے حقوق کے لےے بے مثال جدوجہدکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کی اس تجوےز سے انہوں نے اتفاق نہےں کےا کہ سپرےم کورٹ کے تحت انتخابی دھاندلی کی تحقےقات کرنے والے کمےشن مےں حساس اداروں کے نمائندو ں کو بھی شامل کےا جائے۔

ای پیپر دی نیشن