دبئی + لاہور (نوائے وقت رپورٹ + نیوز ایجنسیاں+ نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی نے نجم سیٹھی کو یکم جون 2015ء سے صدر بنانے کی منظوری دے دی۔ پاکستان نے آئی سی سی میں نجم سیٹھی کو بطور صدر نامزد کیا تھا۔بنگلہ دیش کے مصطفی کمال کے عہدے کی میعاد ختم ہونے کے بعد عہدہ سنبھالیں گے باضابطہ اعلان 2015ء میں ہونے والی آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ کے بعد کیا جائیگا۔
نجم سیٹھی کو آئی سی سی کا صدر بنانے کی منظوری یکم جون 2015ء سے عہدہ سنبھالیں گے
Nov 11, 2014