مشرف کی اجازت سے چار نکاتی فارمولے پر مشتمل دستاوےز بھارت مےں شائع ہوگئی

Nov 11, 2014

 نئی دہلی (کے پی آئی)سابق صدر جنرل (ر) پروےز مشرف کا مسئلہ کشمےر کے حل کے لےے چار نکاتی فارمولے پر مشتمل دستاوےز بھارت مےں شائع ہوگئی ہے ۔رام جیٹھ ملانی نے یہ تجاویز ان کی اجازت سے اپنی کتاب میں بھی شائع کیں۔
مشرف/دستاویز شائع

مزیدخبریں