اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم ہاﺅس کمپلیکس کے بجلی کے واجبات پہلے ہی ادا کئے جا چکے ہیں۔ پیر کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران کی طرف سے وزیراعظم ہاﺅس کے خلاف الزامات حسب معمول بے بنیاد ہیں۔
ترجمان