امریکہ نے سابق یمنی صدر عبداللہ صالح سمیت 3 افراد کو بلیک لسٹ کر دیا، پابندیاں عائد

Nov 11, 2014

واشنگٹن (اے ایف پی، نوائے وقت رپورٹ) یمن کی سالمیت، امن اور سکیورٹی کیلئے خطرہ بننے کے الزام میں امریکہ نے سابق یمنی صدر عبداللہ صالح اور موثی باغیوں کے 2 کمانڈروں عبداللہ یحییٰ الحکیم اور عبدالخالق الحوثی کا نام بلیک لسٹ میں ڈال کر تینوں پر پابندیاں لگا دیں۔

مزیدخبریں