نفرت انگیز مواد، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ایک گروپ نے ملالہ کی کتاب کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی+ اے ایف پی) ملک بھر کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ایک گروپ نے ملالہ یوسفزئی کی کتاب آئی ایم ملالہ میں اسلام اور پاکستان سے متعلق نفرت انگیز مواد شامل کرنے پر کتاب کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کسی بھی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کی لائبریری میں یہ کتاب شامل نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر مرزا کاشف علی اور دیگر عہدیداروں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

اینٹی ملالہ ڈے

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...