فلوجہ میں بمباری کے دوران البغدادی کا ساتھی ابوحذیفہ الیمنی مارا گیا: عراقی ٹی وی کا دعویٰ

بغداد (رائٹرز) عراقی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلوجہ شہر کے قریب فضائی حملے میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے قریبی ساتھی ابوحذیفہ الیمنی کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے ترجمان میجر کیورٹس کیلوج نے بتایا میں اس میڈیا رپورٹ کی تصدیق نہیں کرسکتا کہ موصل کے نواحی علاقے القائم میں کسی فضائی حملے میں البغدادی زخمی ہوا ہے۔

عراقی ٹی وی


ای پیپر دی نیشن