ایم کیوایم کےرہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہناہے کہ تھرکی صورت حال کی براہ راست ذمہ داری وزیراعلیٰ سندھ پرعائد ہوتی ہے

Nov 11, 2014 | 14:15

خبر نگار

کراچی میں سندھ اسمبلی کےباہرمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئےخواجہ اظہارالحسن کاکہناتھاکہ تھرمیں بھوک سےہلاکتیں افسوس ناک ہیںقانون سےکوئی بھی بالاتر نہیں ہےکسی بھی معاملے میں وزرا کی پشت پناہی ثابت ہو تو ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے،انہوں  نےخیرپورمیں ٹریفک حادثے پربھی افسوس کااظہار کیا اور کہا کہ علاقے میں کراچی اور حیدرآباد سے ڈاکٹر بھجوائے جائیں اور زخمیوں کو علاج کی بہترسہولتیں فراہم کی جائیں،خواجہ اظہار الحسن نے حادثے میں جاں بحق افراد کےورثا کےلیے امدادکامطالبہ بھی کیا،

مزیدخبریں