عسکری ذرائع کےمطابق آپریشن خیبرون کےدوران جامع حکمت پرعمل کیا جارہا ہے جوکامیابی سےجاری ہےذرائع کےمطابق آپریشن خیبرون میں اب تک اہم کمانڈروںسمیت ایک سو پینتس دہشت گرد ہلاک کیے جاچکےہیںجب کہ اس دوران دو سو پچاس سےزائد نے سیکیورٹی فورسز کےسامنے ہتھیار بھی ڈال دیئے ہیںجن میں کئی اہم کمانڈر بھی شامل ہیں