یہ مناظر ہیں ٹاؤن شپ کےاس گھر کے جہاں دوسگےبھائیوں نےماں اور دو بہنوں کوکلہاڑیوں کےوار سےموت کےگھاٹ ،قاتلوں نے واقعے کے بعد ٹاؤن شپ تھانے میں جا کر گرفتاری بھی دے دی،دونوں بھائی ماں اور بہنوں کےقتل پرشرمندہ نہ ان کاکہناتھا کہ ان کی بہن کسی کو پسند کرتی تھی جب کہ اس کو ماں کی آشیرباد بھی سقاتل بیٹ دوسری جانب اہل محلہ کا کہناتھاکہ قتل کیےجانےوالی خواتین شریف اور بے قصور تھیں اور وہ ان کو گزشتہ پچیس سال سے جانتے تھےقاتلوں نےماں اوربہنوں کوقتل کرنےکے بعد بوڑھے باپ شعبان کو تاحیات تڑپنے کے لیےچھوڑ ،اب اس کو آخری خواہش دونوں بیٹوں کو پھانسی ہے۔باپ کہتے ہیں جنت ماں کے قدموں تلے ہے اور بہنیں بھائیوں کا مان،اس افسوناک واقعے کےشہرکو جہاں سوگوارکردیا ہے وہیں معاشرے میں موجود جہالت کاپردہ بھی چاک کردیا ہے کیمرہ مین احمد بٹ کے ساتھ عدیل مصطفی وقت نیوز لاہور