حکومت اور اپوزیشن نےعمران خان کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کوچیف الیکشن کمشنر کےعہدے کےلیےراضی کرنے کافیصلہ کرلیاہے

حکومت اور اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر کےلیےسابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کےنام پراتفاق کرلیاتھا لیکن انہوں نے عہدہ قبول کرنےسےانکار کردیا تھا،جن کوراضی کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق تصدق حسین جیلانی سےجلد ہی رابطہ کرکے ان کو عہدہ سنبھالنےپررضا مند کرنےکی کوشش کی جائےگیتحریک انصاف کےسربراہ  نے سابق چیف جسٹس کےنام پر تحفظات کااظہار کیا تھا لیکن حکومت اور اپوزیشن کاموقف ہے کہ عمران خان کےاعتراضات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،اور نہ ہی وہ سٹیک ہولڈر ہیں ،ان سےمشاورت صرف رسمی کارروائی تھی

ای پیپر دی نیشن