جاپان میں کمپیوٹرائزڈ پاسپورٹ کی عدم فراہمی سے ہزاروں پاکستانی پریشان

ٹوکیو(آن لائن) جاپان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو کمپیوٹرائزڈ پاسپورٹ کی فراہمی ابھی تک شروع نہیں ہوسکی ہے، جس کے باعث جاپان میں مقیم10 ہزارسے زائد افراد پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں 30 نومبر کے بعد ہاتھ سے بنے ہوئے پاسپورٹ قابل استعمال نہیں رہینگے۔ جس کے بعد مینول پاسپورٹ پر نہ تو کسی دوسرے ملک کا ویزہ حاصل کیا جاسکے گا اور نہ ہی اس پاسپورٹ پر کسی دوسرے ملک آنے کی اجازت ہو گی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...