حکومت نے معیشت کا ستیاناس کر دیا ڈالر عارضی سستا کیا گیا: شیخ رشید

Nov 11, 2015

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس کے مردے کو زندہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے معیشت کا ستیاناس کر دیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں مقابلہ ہو گا۔ منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ماضی میں ڈالر عارضی سستا کیا گیا تھا ۔

مزیدخبریں