پیرس کے ہوٹل میں فیشن شو انفرادیت ہماری پہچان ہے: آرگنائزر

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پیرس سے نیویارک تک فیشن شوز کا انعقاد کرنے والی CDSM کی مشہور ڈیزائنر مریم لاریئر نے فیشن اور خوشبوؤں کے شہر پیرس کے ہوٹل میرئیٹ آرک دی ٹرونف میں ایک فیشن شو کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر فیشن شو کی آرگنائزر مریم لارئیر نے وقت نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ڈیزائینرز نے انفرادیت اور جدیدیت کے اشتراک سے ملبوسات تیار کئے ہیں جنہیں ازحد پسند کیا گیا ہے اور یہی ہماری کامیابی اور پہچان ہے۔

ای پیپر دی نیشن