داعش ماہرین نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹیوٹر کے 54ہزار اکاونٹس ہیک کردئیے

دبئی(صباح نیوز)داعش کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دو روز میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹیوٹر کے 54 ہزار اکائونٹس ہیک کرنے کے بعد صارفین کی ذاتی معلومات افشا کرنا شروع کردیں۔ زیادہ تر سعودی شہریوں کے اکائونٹس ہیں، امریکی سی آئی اے،ایف بی آئی کے اہم عہدیداروں کے اکائونٹس بھی ہیک کیے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن