بھارتی آف سپنر رامیش پوار کرکٹ سے ریٹائر

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی ٹیسٹ کرکٹر رامیش پوار نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔37سالہ سپن بائولر نے کہا کہ وہ رانجھی ٹرافی سیزن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔انہوںنے دو ٹیسٹ اور 31ایک روزہ میچوں میں بھارت کی نمائندگی کی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...