ویسٹ انڈین کوچ فل سمنز عہدے پر بحال

باربا ڈوس (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کو فل سمنز کو عہدے پر بحال کردیا۔ان کو ستمبر میں برطرف کیا گیا تھاجس پر انہوں نے غصہ کا اظہار کیاتھا۔

ای پیپر دی نیشن