نیویارک(سپورٹس ڈیسک)آل سٹار کرکٹ سیریز، وارن واریئرز اور سچن بلاسٹرز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کا دوسرا ٹی 20 میچ (آج) بدھ کو ہوسٹن میں کھیلا جائیگا۔ وارن واریئرز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
وارن واریئرز اور سچن بلاسٹرز کے مابین کا دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا
Nov 11, 2015