دیپالپور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچہ کے لواحقین کو فوری انصاف فراہم کیا جائیگا: صبا صادق

لاہور (لیڈی رپورٹر) چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو صبا صادق نے دیپالپور میں 7 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کئے جانے کے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لواحقین کو انصاف کی فوری فراہمی کی مکمل یقین دہانی کرا دی ہے۔ چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچے کے لواحقین سے مذاکرات کئے اور انھیں انصاف کی فراہمی کی مکمل یقین دہانی کرائی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...