اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے انسانی سمگلنگ کے چار مطلوب افراد گرفتار

Nov 11, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے چار مطلوب انسانی سمگلر گرفتار کر لئے گئے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان میں الطاف، راجہ شوکت، مشتاق اور خالد محمود شامل ہیں۔ ملزم الطاف پرویز پر 32 لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام ہے۔

مزیدخبریں