ایران نے 180 پاکستانی گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیئے

تفتان (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے 180 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ لیویز کے مطابق پاکستانی باشندوں کو فارن ایکٹ کی خلاف ورزی پرگرفتار کیا گیاتھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...