اسلام آباد ( نوائے وقت رپورٹ) ایف ب آر نے پیرا ڈائز لیکس میں شامل 19پاکستانیوں کی شناخت کر لی ایف بی آر ذرائع کے مطابق ان افراد کی تفصیلات کیلئے متعلقہ اداوں سے رابطہ کر لیا اس ای سی پی ، سٹیٹ بنک ، نادرا کو تفصیلات کیلئے خط لکھ دیا سٹیٹ بنک سے ان افراد کے بنک اکائونٹس ، بیرون ملک ترسیلات کی تفصیل مانگی گئی ہیں ایس ای سی پی سے ان افراد کے نام رجسٹرڈ کمپنیوں اور کاروبا ر کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں نادرا سے شناخت کئے گئے افراد کے کوائف کے بارے میں تفصیلات مانگی گئی ہیں۔