یہ وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں مشرف کے بیان پر مریم نواز کا رد عمل

Nov 11, 2017

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئیٹر پیغام میں سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ وقت کسی کی رعونت پر خاک ڈال گیا، یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں‘‘۔ انہوں نے کہا یہی بات ایک بار پہلے بھی کہی تھی اس شخص نے اور آج نشان عبرت ہے۔

مزیدخبریں